23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی اجلاس، انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش

قومی اسمبلی اجلاس، انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش

- Advertisement -

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیخ سعد وسیم نے آرڈیننس ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پر انہوں نے آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558596

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں