23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی میں ضلع کرم میں شہید ہونے والے پانچ سپاہیوں کے...

قومی اسمبلی میں ضلع کرم میں شہید ہونے والے پانچ سپاہیوں کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت

- Advertisement -

اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں ضلع کرم میں شہید ہونے والے پانچ سپاہیوں کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت ہوئی ۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا کہ ضلع کرم میں پانچ سپاہی شہید ہوگئے ہیں ان کے لئے دعائے مغفرت کرائی جائے۔ سپیکر کے کہنے پر ایوان میں شہداء کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478013

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں