قومی خبریں قومی اسمبلی میں قانونی معاونت و انصاف (ترمیمی) بل 2024ء پیش کر دیا گیا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 15 مارچ 2024, 1:48 شام 61 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں قانونی معاونت و انصاف (ترمیمی) بل 2024ء پیش کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بل ایوان میں پیش کیا۔