قومی اسمبلی میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اپوزیشن رکن شیر افضل مروت اور ذوالفقار خان کی ملاقات

5

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اپوزیشن رکن شیر افضل مروت اور ذوالفقار خان نے ملاقات کی۔

جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل کی منظوری کے موقع پر شیرافضل مروت اور ذوالفقار خان نے وزیر اعظم سے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے شیر افضل مروت سے ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو ہدایات بھی جاری کیں۔