28.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی نے انسداداغراق محصولات ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے انسداداغراق محصولات ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی

- Advertisement -

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے انسداداغراق محصولات ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرتجارت جام کمال خان نے انسداداغراق محصولات ترمیمی بل 20252024 قائمہ کمیٹی سے منظور کردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی،اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا۔بعدازاں ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597765

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں