قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات تک ملتوی

90
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لئے پینل آف چیئر پرسن کی نامزدگی

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔

اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈا کے اہم امور نمٹائے گئے ۔ڈپٹی سپیکر نے اجلاس بروز جمعرات صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔