26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے بیشتر نکات نمٹائے گئے۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں