قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح تک ملتوی

128
اسلام آباد،گورنمنٹ ڈگری کالج چارسدہ کے اساتذہ و طلبانے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔بدھ کو اجلاس صدر نشیں عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں وقفہ سوالات نمٹائے جانے کے بعد اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔