اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
منگل کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 26۔2025 پیش کیا جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایا ز صادق نے جمعہ 13 جون کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔