قومی خبریں قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (کل) دوبارہ ہوگا کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 20 نومبر 2022, 10:21 صبح 343 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل(پیر کو)دوبارہ ہوگا۔اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شام 5بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا ، جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائیگا۔