قومی خبریں قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کی طرف Azhar Farooq - جمعہ, 21 مارچ 2025, 3:42 شام 123 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔جمعہ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کئے جانے کا صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔