قومی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع، 6 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی

63

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگیا ہے جس کی صدارت ڈپٹی سپیکر غلام مصطفٰی شاہ کررہے ہیں۔آج (بدھ) کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔