اسلام آباد ۔10 مارچ(اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر چار بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر چار بجے تک کے لئے ملتوی کردیا ۔