26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر عام بحث جاری رہی اور مختلف جماعتوں کے اراکین نے بجٹ کے مختلف پہلوئوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں