- Advertisement -
اسلام آباد۔7مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات صبح 11 بجے تک ملتوی ہو گیا ۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف ،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی ، پی ٹی آئی کے بیرسٹ گوہر علی سمیت دیگر جما عتوں کے نمائندوں نے بھارت کے بزدلانہ حملے کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کی مزید کارروائی کل جمعرات صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594155
- Advertisement -