قومی خبریں قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 10جون سہ پہر 4 بجے ہو گا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 7 جون 2019, 2:05 صبح 109 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 07 جون (اے پی پی)قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 10جون پیر کی سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کا یہ بجٹ اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ 11جون کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرینگے