25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کے سپیکرو ڈپٹی سپیکر کا وزیراعظم شہباز...

قومی اسمبلی کے سپیکرو ڈپٹی سپیکر کا وزیراعظم شہباز شریف کی جلد صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی): سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کورونا سے جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

منگل کو انہوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کہا کہ پوری قوم وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جلد صحت یابی کےلئے دعا گو ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جلد ازجلد انہیں اس مرض سے شفایاب کر ے تاکہ وہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کےلئے اپنی کاوشیں جاری رکھ سکیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=337195

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں