- Advertisement -
قومی بیچ ریسلنگ چیمیئن شپ کل) شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی بیچ ریسلنگ چیمیئن شپ26 مئی سے گوجرانوالہ میں شروع ہوگی۔ قومی ریسلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ انور نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان ریلوے، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور فاٹا شامل ہیں اور یہ چیمپئن شپ تین روز تک جاری رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6306
- Advertisement -