38.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی جونیئر و یوتھ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ (ہفتہ سے) شروع ہوگی

قومی جونیئر و یوتھ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ (ہفتہ سے) شروع ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔12 اکتوبر(اے پی پی)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی یوتھ وجونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہفتہ سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117200

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں