- Advertisement -
اسلام آباد ۔18 فروری (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن ایشن سکواش ٹیم چیمپین شپ اور کامن ویلتھ گیمز میں مرد وخواتین کھلاڑیوںکو بھجوائے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چیمپین شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جبکہ کامن ویلتھ گیمز رواں سال 4 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا میں ہو گی۔ دونوں ایونس میں قومی ٹیم کے انتخاب کےلئے ٹرائلز گزشتہ روز مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پزیر ہوگئے ہو گئے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89938
- Advertisement -