23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی سینئر ہاکی ٹیم کو نیا ٹیلنٹ مہیا کرنے کےلئے پی ایچ...

قومی سینئر ہاکی ٹیم کو نیا ٹیلنٹ مہیا کرنے کےلئے پی ایچ ایف گراس روٹ لیول پر توجہ دے رہی ہے ،شہباز سینئر

- Advertisement -

لاہور۔17 فروری(اے پی پی ) پی ایچ ایف کے سیکرٹری شہباز سینئر نے کہا ہے کہ قومی سینئر ہاکی ٹیم کو نیا ٹیلنٹ مہیا کرنے کےلئے پی ایچ ایف نہ صرف گراس روٹ سطح پر ہاکی کی طرف توجہ دے رہی ہے بلکہ قومی جونیئر ٹیموں کے زیادہ سے زیادہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد اور انہیں غیر ملکی ٹیموں بالخصوص یورپ کی ٹیموں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ میچ کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42767

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں