: قومی نصاب کی تیاری کا کام تیز کیا جائے صدرممنون حسین کی وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کو ہدایت

357

اسلام آباد ۔07 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی ہم آہنگی اور تعلیمی معیار کی ترقی کیلئے قومی نصاب کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کو ہدایت کی کہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے قومی نصاب کی تیاری کا کام تیز کیا جائے۔ وہ جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جانب سے نصاب پر