28.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایشین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کی تیاری...

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایشین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایشین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں مصحف سکواش کمپلیکس میں جاری ہے۔ قومی ٹیم کے کوچ امجد خان نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میںچار کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جن میں مہران جاوید، منصور زمان، عباس زیب اور عبدالماک شامل ہیں اور یہ ہی چار کھلاڑی ایشین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے، قومی ٹیم ایونٹ میں شرکت کےلئے 30 جنوری کو ہانگ کانگ روانہ ہوگی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=39107

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں