اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):قومی کمیشن برائے مقام خواتین ترمیمی بل 2024 پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی
بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کے چئیرمین محمود بشیر ورک نے قومی کمیشن برائے مقام خواتین ترمیمی بل 2024 پر رپورٹ پیش کی۔