- Advertisement -
لاس اینجلس ۔ 6 مئی (اے پی پی) امریکی شہر لاس اینجلس میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے بے گھر افراد کے لئے خدمات رسانی کی تنظیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں بے گھر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3766
- Advertisement -