26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور ہائیکورٹ ،ایس اوپیز کے بغیر پلازوں کی تعمیر بارے رپورٹس طلب

لاہور ہائیکورٹ ،ایس اوپیز کے بغیر پلازوں کی تعمیر بارے رپورٹس طلب

- Advertisement -

لاہور۔17اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے ایس اوپیز کے بغیر پلازوں کی تعمیر کے خلاف دائر درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ایس او پیز کے بغیر2019سے 2025تک تعمیر کیے گئے پلازوں کی رپورٹس طلب کرلیں۔عدالت نے پی ایچ اے سے گرین بیلٹ کی بحالی سے متعلق بھی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سید معظم علی شاہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی ۔ عدالت نے دائر درخواستوں پر ایل ڈی اے سے 2019سے 2025تک تعمیر کیے گئے پلازوں کی رپورٹس طلب کرلیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583384

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں