30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 1, 2025
ہومقومی خبریںلاہور، سلنڈر دھماکے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ،6...

لاہور، سلنڈر دھماکے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ،6 زخمی

- Advertisement -

لاہور۔30اپریل (اے پی پی):لاہور کے علاقے 32 چوک میں واقع شیل پمپ کے قریب ایل پی جی گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فلنگ کے دوران ایک سلنڈر پھٹا، جس کے بعد آگ نے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590329

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں