23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںلوئر کوہستان،گلوز بانڈہ کے مقام پر بس اور کوسٹر میں تصادم، 4...

لوئر کوہستان،گلوز بانڈہ کے مقام پر بس اور کوسٹر میں تصادم، 4 افراد زخمی

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 16 اپریل (اے پی پی):لوئر کوہستان میں گلوز بانڈہ کے مقام پر بس اور کوسٹر میں تصادم سے 4 افراد زخمی ہو گئے،ریسکیو 1122 لوئر کوہستان کے مطابق تحصیل بنکڈ گلوز بانڈہ جیجال کے مقام پر بس اور کوسٹر کے مابین تصادم ہوا،ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیمیں موقع پر روانہ ہو گئیں،

حادثے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے دوبیر ہسپتال منتقل کر دیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582748

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں