35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںلکڑی کے ڈبوں میں پیک آم کی برآمدات پر پابندی سے پاکستانی...

لکڑی کے ڈبوں میں پیک آم کی برآمدات پر پابندی سے پاکستانی آم کی قیمت عالمی مارکیٹ میں دوگنا ہو گئی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 جون(اے پی پی) لکڑی کے ڈبوں میں پیک آم کی برآمدات پر پابندی کے حکومتی فیصلہ سے پاکستانی آم کی قیمت عالمی مارکیٹ میں دوگنا سے زائد کا اضافہ ہواہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرزاینڈ مرچینٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں آم کی قیمتوں میں خوشگوار اضافہ ہوا ہے اور پاکستانی آم 550ڈالر تا600 ڈالر فی ٹن کی قیمت پر برآمد کئے جا رہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9795

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں