20.5 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںلیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا آغاز کر دیا...

لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا آغاز کر دیا گیا

- Advertisement -

راولپنڈی ۔28اگست (اے پی پی):سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا آغاز کر دیا گیا، ٹریننگ سیشن شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک ہو گا۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ٹریننگ اکیڈمی میں صوبائی کوچ اور ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی یاسمین اختر ٹیبل ٹینس کے کھیل میں دلچسپی رکھنے والے کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گی ۔ کوچ یاسمین اختر ٹیبل ٹینس کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=383735

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں