- Advertisement -
لوئی ویل ۔ 11 جون(اے پی پی) عظیم باکسر محمد علی کے سوگ اور احترام میں ایک خصوصی کثیر المذہبی یادگاری تقریب لوئی وِل کے کے ایف سی یوم سینٹر میں منعقد کی گئی۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے بھی لیجنڈری باکسر کے اعزاز میں تقریر کی۔ اِس کثیرالمذہبی یادگاری تقریب میں امریکی صدر باراک اوباما کا خصوصی خط ا±ن کی ایک قریبی سینیئر خاتون مشیر والیری جیرٹ نے پڑھا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8428
- Advertisement -