- Advertisement -
مالے ۔ 19 مئی (اے پی پی) مالدیپ نے ایران کے ساتھ اپنے سفارت تعلقات منقطع کردینے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ٹویٹر پر سرکاری اکاو¿نٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران مشرق وسطی اور خلیج عرب میں امن و سلامتی کے حوالے سے منفی کردار ادا کر رہا ہے۔مالدیپ کی جانب سے یہ اقدام خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کی روشنی میں سامنے آیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5518
- Advertisement -