24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںمالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانے اور پائیدار اقتصادی ترقی میں...

مالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانے اور پائیدار اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہونے والی اصلاحات کے نفاذ کے لیے حکومت نے عزم کا اظہار کیا ہے، ڈاکٹر شمشاد اختر

- Advertisement -

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات، اور اقتصادی امور، ڈاکٹر شمشاد اختر نے اپنے دورہ مراکش کے دوران انڈیپینڈنٹ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل کے حکام سے ملاقات کی ۔

اتوار کے روز وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری ٹویٹ پر بتایا گیا کہ ملاقات کے دوران ڈاکٹر شمشاد اختر نے مالیاتی استحکام کو یقینی بنانے، مالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانے اور پائیدار اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہونے والی اصلاحات کے نفاذ کے لیے حکومتنے عزم کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=401268

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں