مانسہرہ پولیس نے بغیر لائسنس کے کلاشنکوف برآمد کر لی، ملزم گرفتار

161
Shopkeeper arrested
Shopkeeper arrested

مانسہرہ ۔ 20 دسمبر (اے پی پی):مانسہرہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بغیر لائسنس کے کلاشنکوف برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔مانسہرہ پولیس کے مطابق تھانہ دربند کی پولیس نے دربند ڈوگئی اوگی کے رہائشی محمد حامد ولد محمد منیب نامی شخص سے ایک کارروائی کے دوران بٹلی روڈ نزد بانڈی پڑاؤ کے مقام پر بغیر لائسنس کلاشنکوف برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر کےتفتیش شروع کر دی گئی ہے۔