21.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںمانسہرہ، اسسٹنٹ کمشنر اوگی کی زیرصدارت یو سی آفس شیر گڑھ میں...

مانسہرہ، اسسٹنٹ کمشنر اوگی کی زیرصدارت یو سی آفس شیر گڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد

- Advertisement -

مانسہرہ ۔ 01 اکتوبر (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر اوگی کی زیر صدارت یوسی آفس شیر گڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سب ڈویژنل ہیڈز آف لائن ڈیپارٹمنٹس کے نمائندگان نے شرکت کی۔

اس دوران متعددشکایات کا موقع پر ہی ازالہ کیا گیا جبکہ دیگر جن کو وقت درکار تھا انہیں جلد از جلد حل کرنے کے لئے متعلقہ محکموں کو بھجوا دیا گیا۔ تمام شکایات کا متعلقہ محکموں سے 7 دن کے بعد پوچھا جائے گا تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ کھلی کچہری میں پیش کئے گئے تمام مسائل کو حل کیا جائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=507162

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں