- Advertisement -
مانسہرہ۔ 05 ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی خان نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کےکانووکیشن میں یونیورسٹی کے 32تعلیمی و تحقیقی شعبوں کے سپرنگ سمسٹر21 -2019، فال سمسٹر 2022اور سپرنگ سمسٹر2023کے بی ایس، ایم ایس سی، ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے 500سے زائد فارغ التحصیل گریجویٹس کو ڈگریاں اور132گولڈ میڈلزسے نوازا۔
کانووکیشن میں فارغ التحصیل طلباء و طالبات کے والدین اور ان کے اہلخانہ اور تعلیمی،سماجی و سیاسی شخصیات اور اعلیٰ صوبائی انتظامیہ سمیت علاقہ معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=387070
- Advertisement -