26.6 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںمحمد اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھال...

محمد اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھال لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):محمد اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر پاکستان کے 39 ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

وزیر خارجہ کو وزارت خارجہ آمد پر منگل کو سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی اور وزارت کے سینئر حکام نے استقبال کیا۔

- Advertisement -

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ کو سیکرٹری خارجہ اور ایڈیشنل سیکرٹریز نے پاکستان کی خارجہ پالیسی اور ترجیحی شعبوں پر بریفنگ دی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں