- Advertisement -
دبئی ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی دسویں سنچری ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق ہم وطن کرکٹرز مشتاق محمد، مدثر نذر اور مصباح الحق کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا، حفیظ زیادہ سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر 13ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں، پاکستان کی جانب سے یونس خان 34 سنچریاں بنا کر سرفہرست ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=116448
- Advertisement -