اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) تحریک پاکستان کے رہنمائ، آسام مسلم لیگ کے سابق جنرل سیکرٹری، سابق صدر تحریک تکمیل پاکستان اور سابق وفاقی وزیر محمود علی کی بارہویں برسی کے موقع پر نظریہ پاکستان فورم اور ایوان صنعت و تجارت اسلام آباد کے باہمی اشتراک سے خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سابق وفاقی وزیر سینیٹر سرتاج عزیز نے کی