29.4 C
Islamabad
جمعرات, مئی 29, 2025
ہومعلاقائی خبریںمحکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

- Advertisement -

راولپنڈی۔20مئی (اے پی پی):محکمہ تعلیم پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبہ بھرکے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔کمشنر راولپنڈی آفس سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے 14 اگست 2025 تک ہوں گی جبکہ 21 مئی سے 27 مئی تک سکولوں کے اوقات پیر سے جمعرات صبح 7:15 سے دن 12 بجے تک ،جمعہ صبح 7:15 دن 11:30 تک ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599359

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں