- Advertisement -
مظفرآباد۔23اگست (اے پی پی):ترجمان محکمہ خوراک مظفرآباد نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کے زیرا ہتمام 172مراکز سے آٹے کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔ترجمان نے کہاکہ سیکرٹری خوراک چوہدری محمد رقیب کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا عملہ آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔
سیکرٹری خوراک نے محکمہ خوراک میں اصلاحات کا عمل جاری کر رکھا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ محکمہ خوراک سے فراہم کردہ آٹے سے شہری مستفید ہورہے ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381870
- Advertisement -