- Advertisement -
فیصل آباد ۔7 اگست (اے پی پی )محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں مختلف پروگرامز ترتیب دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چوہدری محمد اشرف نے بتایا کہ 8۔اگست کو ایس او ایس ویلج کینال روڈ میں ملی نغموں کے مقابلے ہونگے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65901
- Advertisement -