- Advertisement -
سرینگر ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمےن سےد علی گےلانی نے کہا ہے کہ حرےت کانفرنس روزِ اول سے مذاکرات کا خیرمقدم کر تی آئی ہے تاہم مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پےدا کرنے کی تمام تر ذمہ داری بھارتی حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70870
- Advertisement -