34.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںمردم شماری کے پہلے مرحلے کا پہلا حصہ عوام کے بھر پور...

مردم شماری کے پہلے مرحلے کا پہلا حصہ عوام کے بھر پور تعاون سے مکمل ہوا، ڈائریکٹر آپریشنزکمیٹی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) مردم شماری کی ڈائریکٹر آپریشنزکمیٹی رابعہ اعوان کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے پہلے مرحلے کا پہلا حصہ عوام کے بھر پور تعاون سے مکمل ہوا ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مردم شماری کے پہلے مرحلے میں 40 ہزار بلاک کی خانہ شماری حوصلہ افزارہی اور اس دوران عوام کا بھر تعاون بھی حاصل رہا۔ انھوں نے کہا کہ اس دوران کچھ مسائل سامنے آئے جنہیں ہنگامی بنیادوں پر حل کیا گیا ،پہلے مرحلے میں لوگوں کی کثیر تعداد دن بھر مردم شماری کے ارکان کے دورہ کے منتظر نظر آئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=47975

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں