مری ، مال روڈ مری کی تزئین وآرائش بیوٹیفکشن کے لئیے پچپن کروڑ روپے کے فنڈ منظور ۔ایم پی اے

104

نمائندہ۔ 03 مارچ (اے پی پی):ملکہ کوہسار مری وزیرعالی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن مال روڈ مری تزئین وآرائش کے لئیے پچپن کروڑ روپے کے فنڈ منظور کئے گئے ہیں ۔ یہ بات ایم پی اے بلال یامین نے دورے کے دوران بتائی، ان کے ساتھ متحلقہ محکمہ کے افسران موجود تھے۔

انھوں نے کہا پنجاب حکومت ٹواریزم کے فروغ کے لئے بڑی رقم فراہم کررہی ہے جو بے مثال ہوگی۔وزیر عالی ستھرا پنجاب اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔