- Advertisement -
نمائندہ۔ 13 مئی (اے پی پی):فوڈ اتھارٹی مری نے مردہ اور بیمار مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی اور 230 کلو مرغیاں تلف کر دیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی مری نے لوئر ٹوپہ میں کاروائی کرتے ہوئے بیمار اور مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی جبکہ 230 کلو مرغیوں کو موقع پر تلف کر دیا۔ مزید کاروائی کرتے ہوئے گاڑی مالک کو 20 ہزار کا جرمانہ عائد کیا۔ فوڈ اتھارٹی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے عوام اور سیاحوں کو بیمار اور مردہ مرغیاں کھانے سے بچا لیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596440
- Advertisement -