26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںمریم نواز کی اپنے والد سے ملاقات کی تصویر وہ کرب بیان...

مریم نواز کی اپنے والد سے ملاقات کی تصویر وہ کرب بیان نہیں کر سکتی جو انہوں نےاپنوں کو کھونے کے غم کی صورت میں سہا، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصویر وہ کرب بیان نہیں کر سکتی جو نواز شریف اور بہادر مریم نے قید ناحق، بہتان، ذہنی اذیت، اپنوں کو کھونے کے غم کی صورت میں سہا۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی والدہ بیگم کلثوم سے اس وقت دور کی گئیں جب انہیں قریب رہنا تھا، کیا  اس ناانصافی کا مداوا ممکن ہے؟ والد سے لپٹی سرخرو بیٹی، مگر مشکلات اور ظلم میں ایک آنسو نہ گرا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=331334

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں