30.5 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںمستونگ چینی زخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی،1300 چینی کی تھیلےبرآمد

مستونگ چینی زخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی،1300 چینی کی تھیلےبرآمد

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 11 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاالمنیم ، لیوز میجر رسالدار پیر جان علیزئی لیوز فورس کے ساتھ چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے2 مختلف گوداموں پرچھاپہ مار کر تقریبا 1300 سو کے قریب چینی کی تھیلے برآمدکرکے

قبضہ میں لے لیےگئے  کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار کر لیا اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی جار ہے۔ ضلعی انتظامیہ مستونگ نے کہا ہےکہ چینی زخیرہ اندوزوں کے خلاف مزید کارروائیاں جاری رہے گی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=389115

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں