مشرقی افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے مزید 20ارکان ہلاک ،

120
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

کابل ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) مشرقی افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں شدت پسندگروپ داعش کے مزید 20ارکان ہلاک ہوگئے، جلال آباد میں ایک دھماکے میں 5افرادزخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق پہلا ڈرون حملہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں کیا گیا جس میں شدت پسند گروپ کے8ارکان ہلاک ہوگئے۔حکام نے بتایا کہ امریکی جاسوس طیارے نے دوسرا حملہ آچین ضلع میں کیا جس میں داعش کے 12ارکان ہلاک ہوگئے۔