- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ 80ءکی دہائی میں افغانستان پر سوویت جارحیت کے خاتمہ کیلئے مغربی اتحاد میں پاکستان کے شامل ہونے کے نتیجہ میں ملک کیلئے سنجیدہ مسائل پیدا ہوئے تاہم پاکستان کے موجودہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی حکومت کی جانب سے وضع کردہ خارجہ پالیسی کے نئے سٹرٹیجک وژن میں سیکورٹی و استحکام کے عالمی اور علاقائی چیلنجوں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1593
- Advertisement -